Thursday, March 4, 2021
malegaontimes

امیش دیوگن نے لائیو چینل پر مانگی مافی

نئی دہلی: کل امیش دیوگن نے اپنے پروگرام میں حضرت خواجہ غریب نواز ؒ کی شان میں گستاخی کی تھی جسکے بعد سے پورے ہندوستان کے لوگوں میں غصّہ دیکھا گیا. اور بہت سارے لوگوں نے امیش کے خلاف FIR بھی درج کروائی.

یہ سب کو دیکھتے ہوئے امیش نے آج اپنے ٹویٹر پر ٹوٹ کر کے لوگوں سے مافی مانگی اور کہا کی میں کچھ اور کہنا چاہتا تھا مگر میرے منہ سے کچھ اور نکل گیا. ساتھ ہی امیش دیوگن نے آج نیوز 18 پر لائیو پروگرام میں بھی لوگوں سے مافی مانگی.


error: Content is protected !!