بالی ووڈ میں کورونا وائرس کے کیسز آج کل بڑھتے جا رہے ہیں. کل امیتابھ کے گھر کورونا کے پازیٹو کیسز سامنے اے اور آج انوپم کھیر کے گھر کافی سارے لوگوں کی کورونا رپورٹ پازیٹو آئ ہے.
انوپم نے آج ٹویٹ کر کے لوگوں کو یہ کہا کی انکی ماں، بھائی، بھابھی اور انکی بھتیجی کی کورونا رپورٹ پازیٹو آئ ہے. جبکہ انوپم کھیر کی رپورٹ نیگیٹو آئ ہے.
انوپم کھیر کی ماں کو ممبئی کےکوکیلا بین اسپتال میں ایڈمٹ کروا دیا گیا ہے. اور انکے بھائی کی پوری فیملی کو گھر میں ہی isolation میں رکھا گیا ہے.
This is to inform all that my mother Dulari is found Covid + (Mildly). We have admitted her into Kokilaben Hospital. My brother, bhabhi & niece inspite of being careful have also tested mildly positive.I got myself tested as well & I have tested negative. @mybmc is informed.!🙏 pic.twitter.com/EpjDIALft2
— Anupam Kher (@AnupamPKher) July 12, 2020