سنیچر کے دن امیتابھ اور ابھیشیک بچن کی رپورٹ پازیٹو آنے کے بعد سارے گھر کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تھا. جسمیں سب کا ٹیسٹ نیگیٹو آیا تھا. مگر آج اتوار کو سارے گھر والوں کا دوبارہ ٹیسٹ کروایا گیا. جسمیں ایشوریہ اور انکی بیٹی آرادھیہ دونوں کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے. جبکہ جیا بچن کا ٹیسٹ دوسری بار بھی نیگیٹو آیا.
ایشوریہ اور آرادھیہ دونوں میں کورونا کی علامات زیادہ نہیں ہے اسلئے ڈاکٹر نے انکو گھر میں ہی quarantine رہنے کے لئے کہا گیا ہے. اور جتنا ہو سکے لوگوں سے دور رہنے کے لئے کہا گیا ہے.آج BMC نے امیتابھ کے پورے گھر کو sanitize کیا ہے.