مالیگاؤں بس ڈپو سے ملی ہوئی معلومات کے مطابق سب ہی ملازمین و مسافروں کو اس بات کی خبر دی جارہی ہیکہ جو بسیں دھولیہ، ناسک اور ممبئی جانے کے لئے جونے بس اسٹینڈ سے نکلتی تھیں اب انکی روانگی کا مقام بدل کر نیا بس اسٹینڈ کر دیا گیا ہے.
یعنی کہ آج 3 فروری بروز بدھ سے یہ ساری بسیں نئے مچھلی بازار والے نئے بس اسٹینڈ سے روانہ ہوا کرینگیں قارئین سے گزارش ہیکہ نوٹ فرمالیں۔