Wednesday, March 3, 2021
malegaontimes

مالیگاؤں: چالیس گاؤں پھاٹے پر سڑک حادثہ، دو افراد فوت، ایک معصوم بچی لاپتہ

شہر میں سڑک حادثات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں آج پھر ایک سڑک حادثہ نیشنل ہائے وے چالیس گاؤں پھاٹے پر دردناک حادثہ پیش آیا ہے حادثے کی تفصیل یہ ہیکہ ایک ٹو وہیلر پر میاں بیوی اور انکے ساتھ ایک بچی تھی یہ لوگ چالیس گاؤں پھاٹے کے پاس ٹو وہیلر پر چل رہے تھے انکو پیچھے سے ایک گاڑی نے زور کی ٹکر ماری جس سے یہ لوگ گر پڑے۔



حیرت کی بات یہ ہیکہ جس گاڑی نے ٹکر ماری اس پر انکے ساتھ چل رہی معصوم بچی اچھل کر جاگری اسکے بعد بھی گاڑی والا رکا نہیں اور بچی گاڑی میں لپٹ کر ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی میاں بیوی کی فوت ہوچکی ہے لاشوں کی تشخیص ابھی تک نہیں ہوئی ہے۔ اس گاڑی کا بھی پتہ نہیں چلا جسنے ٹکر ماری۔

mt ads

error: Content is protected !!