Wednesday, March 3, 2021
malegaontimes

کورونا مہاماری کے بعد کرکٹ کا آغاز، ویسٹ انڈیز ٹیم پہنچی انگلینڈ

9 جون بروز منگل، کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کےسبھی کھیل بند تھے مگر اب دھیرے دھیرے سارے کھیلوں کی شروات کی جا رہی ہے.

کورونا وائرس کی مہاماری کے بعد کرکٹ کا پہلا میچ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے بیچ میں کھیلا جاےگا. جسکے لئے ویسٹ انڈیز ٹیم آج انگلینڈ پہنچ گئی ہے. ویسٹ انڈیز کے سارے کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جسمیں سبھی کی رپورٹ نیگیٹو رہی.

west indies

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے بیچ 3 ٹیسٹ میچ کی سیریز کھیلی جاےگی جسکا پہلا ٹیسٹ 8 جولائی سے شروع ہوگا. اسکے بعد پاکستان، انگلینڈ کے بیچ سیریز ہوگی.


error: Content is protected !!