Saturday, February 27, 2021
malegaontimes

سی ٹی ای ٹی امتحان 2020 ملتوی

سی ٹی ای ٹی امتحان 2020 جو کے 5 جولائی کو ہونے والا تھا اسکو ملتوی کر دیا گیا ہے. سی ٹی ای ٹی کی ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کی کورونا وائرس کی مہاماری کی وجہ سے امتحان کو ملتوی کیا جا رہا ہے.

ویب سائٹ کے مطابق جب تک حالات ٹھیک نہیں ہوتے امتحان نہیں ہوگا اور امتحان کی اگلی تاریخ ویب سائٹ پر دے دی جاۓگی.

ctet-2020-update

website: CTET


free-home-delivery


error: Content is protected !!