Friday, March 5, 2021
malegaontimes

ڈیجی لاکر کی ٹیکنیکل خامی کی وجہ سے 3.8 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہو سکتا ہے لیک

انڈین حکومت کی ایپ ڈیجی لاکر،  جو کے آن لائن صارفین کے پرسنل ID سیو رکھتی ہے، اسکے اندر ایک ٹیکنیکل خامی معلوم ہوئی ہے جسکی وجہ سے 3.8 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کیا جا سکتا ہے.

سائبر سیکیورٹی کے محقق اشیش گہلوت نے یہ سری ڈیٹیل میں بتایا ہے. میڈیم ویب سائٹ کے ایک آرٹیکل میں انہونے کہا ہے کی” ایک آسان سے python  پروگرام کے ذریعے اسکے authentication کو bypass کیا جا سکتا ہے. جس کے بعد کسی بھی صارف کا ڈیٹا اسکے یوزرنیم کے ذریعہ حاصل کیا جا سکتا ہے.” انہونے یہ بھی  کہا ہے کی اسکی وجہ سے OTP کو بھی bypass کیا جا سکتا ہے.

اشیش گہلوت نے ڈیجی لاکر کی ٹیم کو یہ سری خامیاں بتا دی ہے اور انہونے اسکو فکس کرنے کے لئے اپ ڈیٹ دینا شروع کر دیا ہے.اگر آپ بھی ڈیجی لاکر استعمال کرتے ہے تو جلد سے جلد پلے اسٹور میں جا کر اسکو اپ ڈیٹ کر لیں، تاکی اپکا ڈیٹا محفوظ رہے.


error: Content is protected !!