کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا پریشان ہے اور ہر کمپنی اپنے ملازمین کو اپنے اپنے گھروں سے کام کرنے کی صلاح دے رہی ہے.
فیس بک اور گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2020 کے آخر تک اپنے بیشتر ملازمین کو گھر سے کام جاری رکھنے دیں گے۔ فیس بک نے کہا ہے کہ وہ 6 جولائی کو دفاتر دوبارہ کھولے گا ، جبکے گوگل جون یا جولائی میں ان کو کھولنے کا ارادہ کر رہا ہے.
جیسےہی لاک ڈاؤن کو آہستہ آہستہ ختم کیا جائیگا ، ویسے ہی ہم صرف وہی ملازمین جن کو سائٹ پر کام کرنے کی ضرورت ہے انکو ہی آفس میں آنے دینگے۔