Wednesday, March 3, 2021
malegaontimes

میرے پریوار کے 3 افرادکو پلازمہ ڈونیٹ کرنے کی اجازت دی جائے ۔رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ کا ضلع کلکٹر سے مطالبہ

مورخہ 8 مئی بروز جمعہ

کورونا وبائی بیماری سے نپٹنے کے لئے اب تک ملک میں کوئی دوا تیار نہیں کی جا سکی ہے ۔ اس وبائی بیماری سے نپٹنے کے لئے پلازمہ ڈونیٹ ہی واحد ذریعہ مانا جا رہا ہے جو کورونا پازیٹیو مریض کے صحت یاب ہونے کے دو ہفتے کے بعد اس کے جسم سے نکالا جاتا ہے اور کورونا بیماری میں ملوث افراد کو چڑھایا جاتا ہے جس سے مریض کے جسم میں موجود کورونا کے جراشیم کو ختم کرنے میں کارگر ثابت ہوتا ہے ۔ دارالحکومت دہلی میں پلازمہ کے استعمال کامیاب تجربہ کیا جا چکا ہے جس کے مُثبت نتائج سامنے آئے ہیں ۔ اِسی طرح میرے پریوار کے تین افراد جن میں

1 ) نفیسہ چھوٹو شاہ

2) سلیم عارف شاہ

3) شکیلہ مختار منصوری

farokh shah

جو کہ کورونا ہیماری کو شکست دے کر مکمل صحت یاب ہوکر لوٹے ہیں اور اب انھوں نے ملازمہ ڈونیٹ کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے ۔اس لئے میری آپ سے گزارش ہے کہ میرے پریوار کے 3 افراد کو اپنا پلازمہ ڈونیٹ کرنے کی اجازت دی جائے تاکہ ضلع دھولیہ میں کورونا بیماری سے بوجھ ریے افراد کو فائدہ پہنچایا جا سکے ۔ اس طرح کا مطالباتی میمورنڈم آج شہر عزیز کے رکن اسمبلی ڈاکٹر فاروق شاہ صاحب کی جانب سے ضلع کلکٹر کو دیا گیا ہے ۔

error: Content is protected !!