Friday, March 5, 2021
malegaontimes

جولائی کے دوسرے ہفتے میں ایچ ایس سی اور جولائی کے آخر میں ایس ایس سی کے نتائج کا ہوگا اعلان: ورشا گائیکواڑ

ممبئی: وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ نے یہ کہا ہے کی” HSC کے نتائج کا اعلان جولائی کے دوسرے ہفتے تک کیا جاۓگا اور SSC کے نتائج کا اعلان HSC ریسلٹ کے دو ہفتوں کے بعد کیا جاۓ گا. لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہم صرف مئی کے مہینے میں کام کر پاۓ ہیں. اسلئے ریسلٹ کا اعلان دیری سے ہو رہا ہے.”

انہونے یہ بھی کہا ہے کی جیسے ہی SSC کے ریسلٹ کا اعلان ہوگا اسکے بعد اگست میں جونیئر کالج کے داخلے شروع ہو جاۓ گے.


error: Content is protected !!