Saturday, March 6, 2021
malegaontimes

انڈیا کا کورونا وائرس متاثر ممالک کی لسٹ میں چوتھا نمبر

12 جون بروز جمعہ ، وزار ت صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں انڈیا میں 10،956 نئے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے. ایک دن میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کا یہ اب تک کا سب سے بڑا نمبر ہے. انڈیا اب کورونا وائرس کے کیسز میں برطانیہ سے بھی آگے نکل چکا ہے. انڈیا دنیا میں 4th نمبر پر آ چکا ہے کورونا وائرس متاثر ممالک کی لسٹ میں.

انڈیا میں ٹوٹل 2،97،535 کورونا کے کیسز ریکارڈ ہو چکے ہیں. جن میں سے 8،498 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 1،41،842 ابھی بھی ایکٹو کیسز ہیں.


error: Content is protected !!