Friday, March 5, 2021
malegaontimes

انڈیا میں کورونا وائرس کے 3 لاکھ سے زیادہ کیس

13 جون بروز سنیچر، وزار ت صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں انڈیا میں 11،458 نئے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے. ایک دن میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کا یہ اب تک کا سب سے بڑا نمبر ہے.

انڈیا میں ٹوٹل 3،08،993 کورونا کے کیسز ریکارڈ ہو چکے ہیں. جن میں سے 8،884 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، 1،54،330 لوگ ٹھیک ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں اور 1،45،779 کیسز ابھی بھی ایکٹو ہیں.


error: Content is protected !!