Friday, March 5, 2021
malegaontimes

انڈیا میں ایک دن میں 12 ہزار سے زیادہ کورونا کیسز

18 جون بروز جمعرات، وزار ت صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں انڈیا میں 12،881 نئے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے. ایک دن میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کا یہ اب تک کا سب سے بڑا نمبر ہے. ساتھ ہی ساتھ  334 لوگوں کی موت بھی پچھلے 24 گھنٹوں میں ہوئی.

انڈیا میں ٹوٹل 3،66،946 کورونا کے کیسز ریکارڈ ہو چکے ہیں. جن میں سے 12،237 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، 1،94،324 لوگ ٹھیک ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں اور 1،60،384 کیسز ابھی بھی ایکٹو ہیں.


error: Content is protected !!