Saturday, March 6, 2021
malegaontimes

انڈیا میں ایک دن میں 13 ہزار سے زیادہ کورونا کیسز درج

19 جون بروز جمعہ، وزار ت صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں انڈیا میں 13،586 نئے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے. ایک دن میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کا یہ اب تک کا سب سے بڑا نمبر ہے.

انڈیا میں ٹوٹل 3،80،532 کورونا کے کیسز ریکارڈ ہو چکے ہیں. جن میں سے 12،573 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، 2،04،710 لوگ ٹھیک ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں اور 1،63،248 کیسز ابھی بھی ایکٹو ہیں.


error: Content is protected !!