Saturday, February 27, 2021
malegaontimes

انڈیا میں لگاتار دو دنوں سے 7000 سے زیادہ کورونا کے نئے کیسز

30 مئی بروز سنیچر، وزارت صحت کے مطابق انڈیا میں لگاتار آج دوسرا دن ہے جسمیں کورونا وائرس کے 7000 سے زیادہ نئے کیسز سامنے آے ہیں. انڈیا میں اب تک 173763 کورونا کے مریض ہو چکے ہیں.

کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں اب تک 4971 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 82370 لوگ ایسے ہیں جو کے ٹھیک ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں.


error: Content is protected !!