Saturday, March 6, 2021
malegaontimes

پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے انڈیا میں 300 سے زیادہ اموات

9 جون بروز منگل، وزار ت صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں انڈیا میں 9،987 نئے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے.ساتھ ہی ساتھ پچھلے 24 گھنٹوں میں 331 لوگوں کی موت ہو چکی ہے. انڈیا میں ایک دن میں ہونے والی اموات کا یہ اب تک کا سبسے بڑا نمبر ہے.

انڈیا میں ٹوٹل 2،66،598 کورونا کے کیسز ریکارڈ ہو چکے ہیں. جن میں سے 7466 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 1،29،215 لوگ ٹھیک ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں.


error: Content is protected !!