Friday, February 26, 2021
malegaontimes

پچھلے 24 گھنٹوں میں انڈیا میں کورونا کے 3277 نۓ مریض

آج 10 اپریل بروز اتوار کو وزارت صحت نے یہ اعلان  کیا کے انڈیا میں سنیچر کے دن ٹوٹل 3277 نۓ کورونا کے کیسز سامنے اے ہیں اور ساتھ ہی 128 لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے.

جمعہ کے دن انڈیا میں 59662 لوگوں کو کورونا پازیٹو تھا جو کے سنیچر کو بڑھ کر 62939 تک پہنچ گیا ہے. بتایا جا رہا ہے کی فلحال انڈیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے ٹوٹل 2109 لوگوں کی جان جا چکی ہے، 41472 کورونا کے کیسز ایکٹو ہیں اور 19357 مریض ٹھیک ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں.

جب سے مئی کا مہینہ شروع ہوا ہے اور انڈیا میں لاک ڈاؤن میں تھوڑی چھوٹ دی جا رہی ہے تبسے کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے. مکمل لاک ڈاؤن میں کورونا کے روز 1000 کے نیچے کیس سامنے آتے تھے مگر لاک ڈاؤن میں چھوٹ کے بعد کورونا کے 2000 کے اپر کیس روز آنا شروع ہو گئے ہیں. اور لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ان نمبروں میں اور بھی اضافہ ہوگا.

error: Content is protected !!