Thursday, March 4, 2021
malegaontimes

انڈیا میں پہلی مرتبہ ایک دن میں 8000 زیادہ کورونا کے نئے ریکارڈ درج

31 مئی بروز اتوار، وزار ت صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں انڈیا میں 8380 نئے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے. یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کی ایک دن میں 8000 سے زیادہ مریض کورونا کے میل ہو.

انڈیا میں اب ٹوٹل 182143 کورونا کے کیسز ریکارڈ ہو چکے ہیں. جن میں سے 5164 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 86984 لوگ ٹھیک ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں.


error: Content is protected !!