آج 12 مئی بروز منگل کو وزارت صحت نے یہ کہا ہے کی انڈیا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 70756 ہو گئی ہے اور ساتھ ہی پچھلے 24 گھنٹوں میں 87 لوگوں کی جان بھی جا چکی ہے.
فلحال انڈیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے ٹوٹل 2293 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، 46008 کیسز ایکٹو ہیں اور 22455 لوگ کورونا سے ٹھیک ہو چکے ہیں.