Wednesday, March 3, 2021
malegaontimes

انڈیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایک دن میں ہوئی 260 لوگوں کی موت

4 جون بروز جمعرات، وزار ت صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں انڈیا میں 9304 نئے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے.لگاتار یہ پانچواں دن ہے جب 8 ہزار سے زیادہ کورونا کے مریض ایک دن میں ملے ہوں. ایک دن میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کا یہ اب تک کا سب سے بڑا نمبر ہے. ساتھ ہی ساتھ  پچھلے 24 گھنٹوں میں 260 لوگوں کی موت کی خبر بھی سامنے آئ ہے.

انڈیا میں ٹوٹل 2،16،919 کورونا کے کیسز ریکارڈ ہو چکے ہیں. جن میں سے 6075 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 1،00،302 لوگ ٹھیک ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں.


error: Content is protected !!