Wednesday, March 3, 2021
malegaontimes

پچھلے 24گھنٹوں میں انڈیا میں 3722 نئے کورونا پازیٹو

آج 14 مئی بروز جمعرات کو وزارت صحت نے یہ اعلان  کیا کے انڈیا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں ٹوٹل 3722 نئے کورونا کے کیسز سامنے اے ہیں. اور ساتھ ہی 134 لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے.

بدھ کے دن انڈیا میں 74281 لوگوں کو کورونا پازیٹو تھا جو کےآج بڑھ کر 78003  تک پہنچ گیا ہے. بتایا جا رہا ہے کی فلحال انڈیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے ٹوٹل 2549 لوگوں کی جان جا چکی ہے، 49219کورونا کے کیسز ایکٹو ہیں اور 26234 مریض ٹھیک ہو چکے ہیں.

error: Content is protected !!