آج 15 مئی بروز جمعہ کو وزارت صحت نے یہ اعلان کیا کے انڈیا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں ٹوٹل 3967 نئے کورونا کے کیسز سامنے اے ہیں.
جمعرات کے دن انڈیا میں 78003 لوگوں کو کورونا پازیٹو تھا جو کےآج بڑھ کر 81970 تک پہنچ گیا ہے. بتایا جا رہا ہے کی فلحال انڈیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے ٹوٹل 2649 لوگوں کی جان جا چکی ہے، 51401 کورونا کے کیسز ایکٹو ہیں اور 27920 مریض ٹھیک ہو چکے ہیں.