1 جون بروز پیر، وزار ت صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں انڈیا میں 8392 نئے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے.لگاتار یہ دوسرا دن ہے جب 8 ہزار سے زیادہ کورونا کے مریض ایک دن میں ملے ہوں. انڈیا کا کورونا وائرس متاثر ممالک کی لسٹ میں اب ساتویں نمبر پر آچکا ہے.
انڈیا میں ٹوٹل 190535 کورونا کے کیسز ریکارڈ ہو چکے ہیں. جن میں سے 5394 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 91818 لوگ ٹھیک ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں.