Wednesday, March 3, 2021
malegaontimes

انڈیا میں لگاتار تیسرے دن 8 ہزار سے زیادہ کورونا کیسز

2 جون بروز منگل، وزار ت صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں انڈیا میں 8171 نئے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے.لگاتار یہ تیسرا دن ہے جب 8 ہزار سے زیادہ کورونا کے مریض ایک دن میں ملے ہوں. انڈیا کا کورونا وائرس متاثر ممالک کی لسٹ میں اب ساتویں نمبر پر آچکا ہے.

انڈیا میں ٹوٹل 198706 کورونا کے کیسز ریکارڈ ہو چکے ہیں. جن میں سے 5598 لوگوں کی موت ہو چکی ہے.


error: Content is protected !!