Thursday, February 25, 2021
malegaontimes

ایک دن میں کورونا مریضوں کا سب سے بڑا نمبر، پچھلے 24 گھنٹوں میں انڈیا میں کورونا کے 4213 نۓ مریض

آج 11 اپریل بروز پیر کو وزارت صحت نے یہ اعلان  کیا کے انڈیا میں پچھلے 24 گھنٹوں میں ٹوٹل 4313نۓ کورونا کے کیسز سامنے اے ہیں. ایک دن میں کورونا کے کیسز کا یہ ابھی تک کا سبسے بڑا نمبر ہے. اور ساتھ ہی 97 لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے.

سنیچر کے دن انڈیا میں62939 لوگوں کو کورونا پازیٹو تھا جو کےآج بڑھ کر 67152  تک پہنچ گیا ہے. بتایا جا رہا ہے کی فلحال انڈیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے ٹوٹل 2206 لوگوں کی جان جا چکی ہے، 44029کورونا کے کیسز ایکٹو ہیں.

جب سے مئی کا مہینہ شروع ہوا ہے اور انڈیا میں لاک ڈاؤن میں تھوڑی چھوٹ دی جا رہی ہے تبسے کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے. مکمل لاک ڈاؤن میں کورونا کے روز 1000 کے نیچے کیس سامنے آتے تھے مگر لاک ڈاؤن میں چھوٹ کے بعد کورونا کے 2000 کے اپر کیس روز آنا شروع ہو گئے ہیں. اور لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ان نمبروں میں اور بھی اضافہ ہوگا.

error: Content is protected !!