Saturday, February 27, 2021
malegaontimes

انڈیا کا پہلا سوشل میڈیا ایپ ایلیمینٹس ہوا لانچ، کیا ہے خاص

اتوار کے دن انڈیا کا پہلا سوشل میڈیا ایپ ایلیمینٹس کو انڈیا میں لانچ کر دیا گیاہے. اس ایپ کو ملک کے نائب صدر وینکیا نائیڈو نے لانچ کیا. اس ایپ کو ایک ہزار سے زیادہ آئی ٹی پروفیشنلز نے تیار کیا ہے. اور ابھی تک یہ ایپ کے 2 لاکھ سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہو چکے ہیں.

نائب صدر وینکیا نائیڈو نے ایپ لانچ کرتے ہوئے کہا ، ‘ہندوستان ایک آئی ٹی پاور ہاؤس ہے اور ہمارے پاس اس شعبے میں دنیا کےمشہور لوگ ہیں۔مجھے لگتا ہے کہ آنے والے وقت میں ہمیں اس طرح کی مزید ایپ پر اور کام کرنا چاہیے۔’

elyments-app

ایلیمینٹس ایپ کی سبسے بڑی بات یہ ہے کی یہ ایپ فیس بک، واٹس ایپ، ٹیلیگرام اور انسٹاگرام سبکو ایک ساتھ مقابلہ کریگا مطلب یہ ہے کی یہ سارے ایپس کے فیچرز آپکو صرف ایک ہی ایپ میں مل جاینگے. ایلیمینٹس  ایپ فالحال 8 زبانوں میں ہے اور آگے یہ انڈیا کی سبی زبانوں میں آ جاۓ گا. اس ایپ کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کی اسمیں اپکا سبھی ڈیٹا محفوظ رہیگا کیونکی ایپ کا سبھی ڈیٹا انڈیا کے ہی سرور میں سیو ہوگا.

App link: Elyments


automobile-ad


malegaontimes ads

error: Content is protected !!