ضلع جلگاؤں میں ایک انتہائی دردناک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک سڑک حادثے میں 15 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ گاڑی میں سوار سبھی لوگ مزدور طبقہ سے تعلق رکھتے تھے اور وہ سبھ بذریعہ بس راویر جارہے تھے.
بتایا جارہا ہیکہ دیر رات پپیتا سے بھری ہوئی ٹرک الٹ گئی، ٹرک میں سوار 15 مزدور ہلاک ہوگئے۔ تین لوگوں کی حالت انتہائی نازک ہے اور انکا علاج جاری ہے. یہ سبھی لوگ راویر کے رہنے والے ہیں۔
As many as 16 people lost their lives, and two others were injured after a vehicle overturned at Jalgaon district on Sunday night.
PM @NarendraModi mourned the loss of lives in the road accident and also prayed for early recovery of those injured.https://t.co/1D0mvl3roQ pic.twitter.com/fLjmQd3ZuN
— Hindustan Times (@htTweets) February 15, 2021