Wednesday, March 3, 2021
malegaontimes

اسپتال کے بیت الخلاء میں مریض کی لاش ملنے کے بعد جلگاؤں کلیکٹر کا ہوا ٹرانسفر

جلگاؤں کے سول اسپتال میں، بیت الخلا کے اندر 82 سالہ کورونا وائرس مریض کی لاش ملنے کے ایک ہفتہ بعد بدھ کے روز مہاراشٹرا کی حکومت نے جلگاؤں کے کلکٹر ڈاکٹر اویناش ڈھکنے کا تبادلہ کیا۔ آٹھ دن سے باڈی کسی کو مل نہیں رہی تھی اور اسپتال کے حکام نے مریض کے لاپتہ ہونے کی اطلاع دی تھی۔ ریاستی حکومت نے اسپتال میں پانچ سینئر ڈاکٹروں کو بھی سسپینڈ  کردیا ہے۔


error: Content is protected !!