Saturday, March 6, 2021
malegaontimes

جے ای ای مین اور این ای ای ٹی 2020 ملتوی، اس تاریخ کو ہونگے اب امتحان

ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ منسٹر رمیش پوکریال نے مشترکہ داخلہ امتحان JEE  مین اور نیشنل ٹیسٹ NEET کو آج ملتوی کر دیا ہے.

اب جے ای ای (JEE) مین امتحان کا انعقاد  1 ستمبر سے 6 ستمبر  کے بیچ ہوگا اور  27 ستمبر کو JEE ایڈوانس امتحان ہوگا.  اور  NEET 2020 امتحان اب 13 ستمبر کو ہوگا.

آپکو بتا دیں کی اس سال JEE کا امتحان 9 لاکھ طلباء دینے والے ہیں اور وہی NEET 2020 کا امتحان 16 لاکھ طلباء دینگے.


error: Content is protected !!