Friday, February 26, 2021
malegaontimes

ان جیو صارفین کو ملیگا ایک سال کے لئے ہاٹ اسٹار فری

جیسا کے ہم نے آپکو بتایا تھا کی ریلائنس جیو اپنے صارفین کو فری میں ایک سال تک disney plus hotstar VIP سبسکرپشن دیگا، اسکی سری ڈیٹیل سامنے آ گئی ہیں.

کن صارفین کو ملیگا فری hotstar:

ایسے جیو کے صارفین جو 401₹ سے زیادہ کا ریچارج کرتے ہیں ایسے یوزر کو صرف ملیگا hotstar کا فری سبسکرپشن. 401₹ سے کم کا ریچارج پلان استعمال کرنے والے صارفین کو یہ فری offer نہیں ملیگا.

ریچارج پلان فری ہاٹ اسٹار کے لئے:

1 ) 401₹ کا ریچارج جسمیں 90GB ڈیٹا ملتا ہے 28 دنوں کے لئے اسمیں فری ہاٹ اسٹار ملیگا.

2) ₹2599 کے سال بھر کے ریچارج پر.

3) 612₹، 1004₹،₹1206 اور 1208₹ کے addon ریچارج پر بھی فری hotstar ملیگا.


error: Content is protected !!