Friday, February 26, 2021
malegaontimes

کنٹینمنٹ زون میں لاک ڈاون 30 جون تک رہیگا: حکومت

8 جون سے دکانیں کھولنے کی اجازت.

آج 30 مئی بروز سنیچر، حکومت نے اعلان کیا ہے کی کنٹینمنٹ زون میں لاک ڈاون 30 جون تک جاری رہیگا. جبکہ کنٹینمنٹ زون سے باہر کے علاقوں میں چھوٹ دی جاےگی.

اس میں مزید یہ بتایا گیا ہے کہ ہوٹل ، ریستوراں ، شاپنگ مالز اور مذہبی مقامات کنٹینمنٹ زون کے باہر 8 جون سے کھولے جاینگے.

8 جون سے ان سب کی اجازت ہے:

ہوٹل اور مال کھولیگا.

ایک ریاست سے دوسری ریاست جانے کے لئے پاس کی ضرورت نہیں ہے۔

دوسرے مرحلے میں ، اسکول کالج انسٹی ٹیوٹ کھولے جائیں گے۔ اسکول-کالج کھولنے کا فیصلہ ریاستی حکومتوں پر چھوڑ دیا گیا تھا۔

ملک بھر میں کہیں بھی جانے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔

ہوٹل ریستوراں مال کھولنے کی اجازت.

ان چیزوں کی اجازت نہیں:

دلی میٹرو ابھی نہیں چلے گی

کرفیو رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک جاری رہے گا۔

غیر ملکی سفر پر پابندیاں جاری رہیں گی

آخری رسومات میں صرف 20 افراد شرکت کرسکیں گے۔

صرف 5 افراد دکانوں پر سامان لے سکیں گے۔

سنیما ہال ، جم اور سوئمنگ پول بند ہوگا۔


error: Content is protected !!