Sunday, February 28, 2021
malegaontimes

سال کا تیسرا چاندگرہن 5 جولائی کو

سال کا تیسرا چاند گرہن 5 جولائی کو ہونے جارہا ہے لیکن یہ انڈیا  میں نظر نہیں آئے گا۔ یہ چاند گرہن امریکہ ، یورپ اور آسٹریلیا کے کچھ حصوں میں نظر آئے گا۔

چاند گرہن 5 جولائی کی صبح 8:38 AM بجے شروع ہوگا اور 11:21 AM کو ختم ہوگا. یہ چند گرہن 2 گھنٹے 43 منٹ لمبا رہیگا. اگلا چند گرہن اب 30 نومبر کو دیکھا جا سکے گا.


error: Content is protected !!