6 جون بروز سنیچر، پچھلے 24 گھنٹوں میں مہاراشٹر میں 2436 نئے کورونا کے کیسز سامنے آے ہیں. جسکے بعد اب مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے کل80،229 کیسز ہو گئے ہیں.
مہاراشٹر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک 2849 موت ہو چکی ہے اور 35156 لوگ ٹھیک ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں. مہاراشٹر میں اب تک 522946 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا جا چکا ہیں.