Friday, February 26, 2021
malegaontimes

مہاراشٹر میں کورونا کیسز 94 ہزار کے پار

11 جون بروز جمعرات، پچھلے 24 گھنٹوں میں مہاراشٹر میں 3،254 نئے کورونا کے کیسز سامنے آے  ہیں. جسکے بعد اب مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے 94،041 کیسز ہو گئے ہیں.

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک 3،438 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 44،517 لوگ ٹھیک ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں. مہاراشٹر میں اب تک 5،93،784 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا جا چکا ہیں.


error: Content is protected !!