Saturday, March 6, 2021
malegaontimes

مہاراشٹر پہلی ریاست جہاں کورونا کے کیسز 1 لاکھ سے زیادہ

13 جون بروز سنیچر، پچھلے 24 گھنٹوں میں مہاراشٹر میں 3،493 نئے کورونا کے کیسز سامنے آے  ہیں. جسکے بعد اب مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے 1،01،141 کیسز ہو گئے ہیں. مہاراشٹر، انڈیا کی پہلی ایسی ریاست بن گئی ہے جہاں 1 لاکھ سے زیادہ کورونا کے کیسز ہیں. مہاراشٹر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک 3،717 لوگوں کی موت ہو چکی ہے.


error: Content is protected !!