Friday, February 26, 2021
malegaontimes

مہاراشٹر میں کورونا وائرس مریضوں کی تعداد 62 ہزار کے پار

آج 30 مئی بروز سنیچر، پچھلے 24 گھنٹوں میں مہاراشٹر میں 2682 نئے کورونا کے کیسز سامنے آے، جسکے بعد مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 62228 ہو گئی ہے. مہاراشٹر میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2098 لوگوں کی موت ہو چکی ہے.

مہاراشٹر میں اب تک ٹوٹل 433557 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے. مہاراشٹر میں اب تک ٹوٹل 26997 لوگ ٹھیک ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں.


error: Content is protected !!