آج 28 مئی بروز جمعرات، مہاراشٹر میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے 105 لوگوں کی موت ہوئی. یہ ابھی تک کا سبسے بڑا نمبر ہے ایک دن میں کورونا سے مرنے والوں کا.
مہاراشٹر میں اب تک 1897 لوگوں کی موت کورونا کی وجہ سے ہو چکی ہے. ساتھ ہی ساتھ پچھلے 24 گھنٹوں میں 2190 نئے کورونا کے مریض سامنے آے ہیں.مہاراشٹر میں اب تک 56948 کورونا کے کیسز سامنے آچکے ہے جو کے انڈیا کی ریاستوں میں سبسے بڑا نمبر ہے.