Saturday, March 6, 2021
malegaontimes

مہاراشٹر میں کورونا کیسز 70 ہزار کے پار

2 جون بروز منگل، پچھلے 24 گھنٹوں میں مہاراشٹر میں 2361 نئے کورونا کے کیسز سامنے آے  ہیں. جسکے بعد اب مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے کل 70013 کیسز ہو گئے ہیں.

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کی وجہ سے اب تک 2362 موت ہو چکی ہے اور 30108 لوگ ٹھیک ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں. مہاراشٹر میں اب تک 471573 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا جا چکا ہیں.


error: Content is protected !!