Friday, February 26, 2021
malegaontimes

مہاراشٹر میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر ہوئی 23401

آج 12 مئی بروز منگل کو مہاراشٹر میں پچھلے 24 گھنٹوں میں 1230 کورونا کے نئے کیسز سامنے اے  ہیں. جسکی وجہ سے مہاراشٹر میں اب کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 23401 ہو گئی ہے.

وزیر صحت راجیش ٹوپے نے یہ بتایا کی اب تک مہاراشٹر میں کورونا وائرس کی وجہ سے 868 لوگوں کی جان جا چکی ہے اور ساتھ ہی ساتھ 4786 ایسے مریض ہیں جو ٹھیک ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں.

error: Content is protected !!