Wednesday, March 3, 2021
malegaontimes

مہاراشٹر میں 30 جون تک رہیگا لاک ڈاؤن، مرحلہ کے ذریعہ آسان کیا جاےگا لاک ڈاؤن

مشن بیگن اگین کا پہلا مرحلہ شروع ہوگا 3 جون سے.

31 مئی بروز اتوار، مہاراشٹر میں بڑھتے ہوے کورونا وائرس کے کیسز کی وجہ سے لاک ڈاؤن کو 30 جون تک بڑھا دیا گیا ہے. مہاراشٹر میں اب لاک ڈاؤن مرحلوں کے ذریعہ کھولا جاےگا اور اسکا نام مہاراشٹر حکومت نے ” mission begin again” رکھا ہے. اس mission میں 3 مرحلے ہونگے جو کے 3 جون سے 8 جون کے بیچ لاگو ہونگے. اس mission کا پہلا مرحلہ3 جون سے شروع ہوگا.

حکومت نے واضح کیا کہ یہ قواعد صرف نان کنٹینٹمنٹ زون میں کام کریں گے ، جن میں کم سے کم کورون وائرس کے معاملات ہیں۔ اور کنٹینٹمنٹ زون پوری طرح لاک ڈاؤن رہینگے. ساتھ ہی یہ بتایا ہے کی یہ سری چھوٹ  صبح 5 بجے سے رات 7 بجے تک دی جاےگی اور رات 7 بجے سے صبح 5 بجے تک لاک ڈاؤن جاری رہیگا.

مرحلہ 1(3 جون):

مہاراشٹرا حکومت نے پڑوس میں عوامی علاقوں میں سائیکلنگ ، ٹہلنا ، چلنا اور سائیکل چلانے جیسی بیرونی سرگرمیوں کی اجازت دی ہے.

سارے گورنمنٹ آفس 15% لوگوں کے ساتھ کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے.

مرحلہ 2 (5 جون):

دکانوں اور مارکیٹ کو کھولنے کی اجازت رہیگی مگر odd even نمبر کے حساب سے.

ٹیکسی، رکشا اور کیب میں 2 مسافر بیٹھانے کی اجازت دی گئی ہے جو کے پہلے ایک ہی تھی.

مرحلہ 3 (8 جون):

تیسرے مرحلہ میں پرائیویٹ آفس کھولنے کی اجازت دی جاےگی مگر 10%  لوگوں کے ساتھ ہی.

مہاراشٹر حکومت نے مذہبی مقامات ، اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں ، میٹرو ریل سروس ، مقامی ٹرینوں ، سنیما ہالوں ، جیمز ، مالز اور مارکیٹ کمپلیکس ، بیوٹی سیلونز اور ریستورانوں پر بھی پابندی برقرار رکھی ہے۔

maharashtra mission begin again

maharashtra mission begin again

maharashtra mission begin again

maharashtra mission begin again


error: Content is protected !!