Wednesday, March 3, 2021
malegaontimes

مہاراشٹر میں 714 پولیس کے جوان کورونا پازیٹو، 5 کی موت

آج 9 مئی بروز سنیچر کو مہاراشٹر پولیس کی طرف سے یہ بیان آیا ہے کی پورے مہاراشٹر میں 714 پولیس کے جوان کورونا وائرس پازیٹو  ہیں. جن میں سے 5 کی جان بھی جا چکی ہے.

فلحال 714 میں سے 648 کیس ایکٹو ہیں اور 61 پولیس والے ٹھیک ہو چکے ہیں. پولیس نے یہ بھی کہا ہے کی لاک ڈاؤن میں اب تک پولیس اہلکاروں پر حملے کے 194 واقعات  سامنے آچکے ہے .

error: Content is protected !!