Thursday, February 25, 2021
malegaontimes

مالیگاؤں 11 مئی کورونا اپ ڈیٹ

مالیگاؤں11 مئ: آج صبح کی رپورٹ میں ،ناسک ضلع میں کورونا کے13 نئے مثبت مریض مالیگاؤں اور اطراف کے علاقوں سے پائے گئے ہیں۔ اور شام کی رپورٹ کے مطابق 5 نئے مریض مالیگاؤں سے مثبت پاۓ گئے آج ، شہر میں 18 نئے مریضوں کے اضافے کے ساتھ ، شہر میں اب متاثرین کی کل تعداد 547 ہو گئ ہے۔ معلوم ہو کہ ان 547 کورونا متاثرین افراد میں مالیگاؤں سنٹرل اور آؤٹر کے سرکردہ افراد بھی شامل ہیں۔ مالیگاؤں شہر میں ، زیادہ تر مشہور افراد بھی کورونا کی لپیٹ میں آئے ہیں۔ محکمہ نے کسی کے نام کو ظاہر کرنے سے منع کیا ہے ، بصورت دیگر اگر نام شائع کیے گئے تو آپ کو معلوم ہوگا کہ شہر کے معروف نامی گرامی افراد بھی متاثرہ مریضوں میں شامل ہیں۔ شہریان کو اب احتیاط کرنے کی سخت ضرورت ہے۔

Nashik District Corona:
11 May | 8 PM


Malegaon Corporation:
Positive: 547
Death: 31
Recvrd: 51

Nashik Corporation:
Positive: 39
Death: 2
Recvrd: 12

Nashik Rural:
Positive: 82
Death: 0
Recvrd: 7

Nashik Migrants:
Positive:21


Total Positive: 689
Total Death: 33
Total Recvrd: 70

error: Content is protected !!