Saturday, February 27, 2021
malegaontimes

اموات کے اعداد و شمار چھپانے پر سیاست: تیواری

نئی دہلی: دہلی میں  اپوزیشن پارٹی بی جے پی کے سر کردہ لیڈر منوج تیواری نے  دہلی کی حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی پر  الزام لگایا ہے کہ وہ کرونا مرض سے ہوئی اموات پر سیاست کر رہی ہے اور جواب مانگنے پر اپوزیشن پر ہی الزام لگا رہی ہے۔ تیواری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اروند کجریوال موت کی  اصل تعداد بتانے کی جگہ  جھوٹ بول کر سچائی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔

تیواری نے کہا کہ اپوزیشن پر غلط الزام لگایا جا رہا ہے وہ کرونا  پر سیاست کر رہے ہیں بلکہ ہم  اعداد و شمار کے تنازع  پرحیرت کر رہے ہیں کہ  اخبارات میں  314 مریضوں کی اموات دکھائی جا رہی ہے اور اروند کجریوال   80 اموات کی بات کر رہے ہیں۔

error: Content is protected !!