Friday, February 26, 2021
malegaontimes

ایم آئی نے انڈیا میں لانچ کیا دو نئے لیپ ٹاپ

اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی xiaomi نے انڈیا میں آج اپنے دو نئے لیپ ٹاپ لانچ کر دیا ہے.انڈیا میں xiaomi کے لیپ ٹاپ کی یہ پہلی سیریز ہے.

mi notebook 14:

یہ ایک midrange کا لیپ ٹاپ ہے، اسمیں 14 انچ کا فل HD ڈسپلے دیا گیا ہے اور سائیڈ کی بیزل بہت ہی کم دی گئی ہے. processor کی بات کرے تو اسمیں intel core i5 دیا گیا ہے جو کے لیٹیسٹ 10th generation کا processor ہے. اس لیپ ٹاپ میں تین ماڈل ملینگے جسمیں سب کچھ same ہے صرف ہارڈڈسک کم زیادہ ہے. اس میں انٹرنل گرافک کارڈ بھی ملیگا جو کے nvidia کی طرف سے آتا ہے.

xiaomi کا کہنا ہے کی یہ لیپ ٹاپ کا بیٹری بیک اپ 10 گھنٹوں کا ہے. اس لیپ ٹاپ کی قیمت 41،999₹ سے شروع ہوتی ہے.

Mi NoteBook 14

Display 14-inch full-HD (1,920×1,080 pixels) display with 16:9 aspect ratio
Processor 10th-generation Intel Core i5 processor
RAM 8GB 2666MHz DDR4 RAM
Graphics card Nvidia GeForce MX250
HDD Upto 512GB SSD
OS Windows 10
Battery Upto 10 hours backup
Other features two USB 3.1, one HDMI 1.4b, and one USB Type-C port. You also get WiFi 802.11ac (WiFi 5, 2 x 2) and Bluetooth 5.0
Weight 1.4kg
Price 41,999₹/44,999₹/47,999₹

mi notebook 14 horizon edition:

یہ لیپ ٹاپ premium ٹائپ کا لیپ ٹاپ ہے. ڈسپلے اور build کوالٹی سری کچھ notebook 14 کی طرح ہے صرف اسمیں گرافک کارڈ اور processor کا فرق ہے. اس لیپ ٹاپ میں intel core i7 کا processor دیا گیا ہے. اس لیپ ٹاپ میں 46W کی بیٹری دی گئی ہے جو کے فاسٹ چارجنگ کو support کرتی ہے کمپنی کا کہنا ہے کی یہ لیپ ٹاپ 30 منٹ میں 0% سے 50% چارج ہو جاتا ہے. اس لیپ ٹاپ کی قیمت 54،999₹ سے شروع ہوتی ہے.

mi notebook horizon edition

Display 1920 x 1080 resolution, 16:9 aspect ratio, and 91% screen-to-body ratio. The panel boasts a 178-degree viewing angle, 1000:1 contrast ratio, and 250 nits of peak brightness
Processor Intel Core i5-10210U/10th-Gen Intel Core i7-10510U processor
RAM 8GB 2666MHz DDR4 RAM
Graphics card Nvidia GeForce MX350 (2GB)
HDD Upto 512GB SSD
OS Windows 10
Battery 46W with fast charger
Other features two USB 3.1, one HDMI 1.4b, and one USB Type-C port. You also get WiFi 802.11ac (WiFi 5, 2 x 2) and Bluetooth 5.0
Weight 1.4kg
Price 54,999₹/59,999₹

دونوں لیپ ٹاپ amazon اور mi.com پر 17 جون سے ملنا شروع ہو جاینگے.


error: Content is protected !!