ویڈیو پلیر میں سبسے زیادہ استعمال ہونے والا ایپ ایم ایکس پلیر نے بھی ٹک ٹاک کو ٹکّر دینے کے لئے اپنا ویڈیو شیئرنگ ایپ لانچ کر دیا ہے جسکا نام ،ایم ایکس ٹکا ٹک (MX TakaTak) رکھا گیا ہے.
ایم ایکس ٹکا ٹک ایپ ہوبہو ٹک ٹاک کی طرح ہی بنایا گیا ہے. آپکو دیکھ کر لگےگا کی آپ ٹک ٹاک ہی استعمال کر رہے ہو. یہ ایپ 9 زبانوں کے ساتھ آتا ہے. ابھی تک اسکے 1 لاکھ سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہو چکے ہیں. آپ گوگل پلے اسٹور سے اسکو آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں.
App Link : MX takatak