Friday, March 5, 2021
malegaontimes

3P.M.طوفان نسرگ لائیو اپڈیٹ

ممبئی: مہاراشٹر، گجرات ، دمن اور دیو ، دادراور نگر حویلی کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے کیونکہ ان دونوں ریاستوں کے کچھ حصے اور مرکزی خطے اس طوفان کی ضد میں ہیں۔

نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کے سربراہ ایس این پردھان نے طوفان نسرگ کچھ ایسی کلپس شئیر کی جسمیں تیز ہواؤں اور تیز بارش کے دوران درختوں کو بہتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

نسرگ نے آج سہ پہر ممبئی سے 100 کلومیٹر دور علی باغ کے قریب لینڈ لینڈ کیا ، موسمیاتی دفتر نے بتایا کہ لینڈ فال کا عمل ایک گھنٹہ میں مکمل ہوجائے گا۔


error: Content is protected !!