malegaontimes

ہیرا گولڈ کی نو ہیرا شیخ کا نیا ویڈیو آیا سامنے، جانئے کیا کہا

ہیرا گولڈ کی مالکن نوہیرا شیخ پچھلے ہفتے 22 جنوری کو جیل سے رہا کی گئی تھیں اسکے بعد انہوں نے ایک ویڈیو بنا کر کمپنی کا ساتھ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا تھا ساتھ ہی انویسٹرس کا پیسہ واپس دینے کا یقین دلایا تھا۔

اب انکی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جسمیں وہ انویسٹرس کا پیسہ واپس کرنے کے ساتھ ساتھ کمپنی کے مستقبل کے بارے میں بھی باتیں کر رہی ہیں، ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

error: Content is protected !!