Thursday, February 25, 2021
malegaontimes

پاکستان ٹیم کے پاس کوئی اسپانسر نہیں، آفریدی فاؤنڈیشن کا لوگو لگا کر انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا پاکستان

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم جو کے انگلینڈ پہنچ چکی ہے اور پریکٹس کر رہی ہے. مگر انکے جو اسپانسر تھے انکی ڈیل اب ختم ہو چکی ہے اسلئے فالحال پاکستان ٹیم کے پاس کوئی بھی اسپانسر نہیں ہے.

اس چیز کو دیکھتے ہوئے شاہد آفریدی نے یہ فیصلہ لیا ہے کی وہ اپنی فاؤنڈیشن کو پاکستان ٹیم کا نیا اسپانسر بناۓ گے. انگلینڈ کے ساتھ پاکستان کی سیریز میں پاکستان کی جرسی پر آفریدی فاؤنڈیشن کا لوگو  نظر آ ئے گا.


free-home-delivery


malegaontimes ads

error: Content is protected !!