جنوبی ہندسنیما کے سپر اسٹار رجنی کانت کو ان کے گھر پر بم دھماکے کرنے کی دھمکیاں ملی ہے۔ رجنی کانت کو نامعلوم نمبر سے کال آیا کہ اس نے انکے گھر کے گارڈن میں بم پھینکا ہے۔ یہ خبر ملنے کے بعد انہوں نے پولیس کو اس کے بارے میں بتایا گیا۔
پولیس نے یہ معاملہ درج کرلیا ہے اور اس پر تحقیقات کررہی ہے۔ پولیس اور بم اسکواڈ کی ایک ٹیم نے رجنیت کانت کے گھر کی تلاشی بھی لی۔ تاہم بعد میں یہ کال غلط ثابت ہوئی۔